لوٹ پوٹ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بڑھکتا پڑکتا، لوٹنیاں کھاتا ہوا، تڑپتا ہوا، مچلتا ہوا، غلطاں (بے قراری و بے تابی کے ساتھ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بڑھکتا پڑکتا، لوٹنیاں کھاتا ہوا، تڑپتا ہوا، مچلتا ہوا، غلطاں (بے قراری و بے تابی کے ساتھ)۔